Cholesterol & Sehat / کولیسٹرول اور صحت

READER'S CLUB

Cholesterol & Sehat / کولیسٹرول اور صحت

Sale priceRs.850.00 Regular priceRs.1,000.00
Save Rs.150.00
Quantity:
کولیسٹرول اور صحت
تصنیف : ڈاکٹر جاوید اقبال

دل کے امراض کی وجوہات کی جب بات کی جاتی ہے تو سب سے پہلے جو وجہ سامنے آتی ہے وہ کولیسٹرول لیول کی ہے؟ ایسے افراد جن کے جسم میں کولیسٹرول لیول زیادہ رہتا ہے وہ جلد یا بدیر دل کے امراض کا ضرور شکار ہوتے ہیں۔ اس اہم عنصر یعنی کولیسٹرول سے متعلق بنیادی معلومات اس کے بڑھنے کی وجوہات اور اسے نارمل رکھنے والے عوامل پر تفصیل سے اس کتاب میں ذکر کیا گیا ہے۔ اس کتاب میں نہ صرف کولیسٹرول کو آسان لفظوں میں بیان کیا گیا ہے بلکہ ایسے عوامل پر روشنی ڈالی گئی ہے جو کہ اسے بڑھانے اور اسے کم کرنے میں معاون ہوتے ہیں۔ اس کے علاوہ کتاب میں مریضوں کے علاج کے لیے آسان گھریلو طریقے بیان کیے گئے ہیں اور ساتھ ہی ہو میو پیتھک طریقہ علاج بھی بتا دیا گیا ہے۔

صفحات 272