High Blood Pressure / ہائی بلڈ پریشر

READER'S CLUB

High Blood Pressure / ہائی بلڈ پریشر

Sale priceRs.850.00 Regular priceRs.900.00
Save Rs.50.00
Quantity:
ہائی بلڈ پریشر(بلند فشار خون)

مصنف : ڈاکٹر جاوید اقبال

روز اول سے ہی بلند فشار خون انسانی صحت اور زندگی کا دشمن رہا ہے. اس کتاب میں بلند فشار خون کیا ہے. اس بیماری کو لاحق کرنے والے عوامل، اس سے بچاو کی تدابیر. غذائی پرہیز اور مفید غذائیں. مختلف طریقہ ہاے علاج کے تحت استعمال ہونے والی ادویات جو بلند فشار خون کے لیے مؤثر ہیں.
اور گھریلو طبی علاج کو بھی تفصیل سے بیان کیا گیا ہے.

صفحات 448