READER'S CLUB
100 Selling Mistakes / سیلز کی 100 غلطیاں
Quantity:
سیلز کی 100 غلطیاں
مصنف : ڈاکٹر عارف صدیقی
عمدہ کاغذ، بہترین طباعت اور ڈسٹ کوور کے ساتھ
اس کتاب میں سیلز کے دوران کی جانے والی 100 غلطیوں کو اکٹھا کر کے ان کی بھرپور نشاندہی کی گئی ہے تاکہ ہر سیلز مین ان غلطیوں سے بچ کر اپنی سیلز کے اہداف کو با آسانی پورا کر سکے اور کامیابی کی نئی منازل طے کر سکے۔
اس کتاب کا مقصد یہی ہے کہ آپ سیلز کے شعبے کو اچھے طرح جان لیں اور اس میں کامیابی کے لئے ان غلطیوں سے گریز کریں جو اس پیشے میں آپ کی راہ میں رکاوٹ بن سکتی ہیں۔ اس کتاب میں دنیا بھر میں پھیلی سیلز کی بصیرت سے بھرپور استفادہ کیا گیا ہے۔ سیلز ماہرین کی کتب، آرٹیکلز اور تجربات سے فائدہ اٹھایا گیا ہے۔ خاص طور پر ٹم کورنر کی اور سٹیفن شف مین کی کتاب سے بھرپور فائدہ اٹھایا گیا ہے۔ اس کتاب کو پڑھیے۔ پیش کی گئی سیلز دانش سے فائدہ اٹھائیے اور ایک شاندار سیلز کیرئیر انجوائے کیجیے