22 Laws Of Marketing / مارکیٹنگ کے 22 اٹل قوانین

READER'S CLUB

22 Laws Of Marketing / مارکیٹنگ کے 22 اٹل قوانین

Sale priceRs.650.00 Regular priceRs.700.00
Save Rs.50.00
Quantity:

مارکیٹنگ کے 22 اٹل قوانین

A Translation of International Best Seller

“The 22 Immutable Laws of Marketing”

بلاشبہ مارکیٹنگ کی دنیا بہت وسیع اور تنوع کی حامل ہے۔ اس میں مسلسل جدّت اور بہتری لائی جا رہی ہے۔ مگر یہ بہتری وہ نتائج بہرحال نہیں دے پا رہی جس کی توقع کی جاتی ہے۔یہ وہ سوال تھا جس کی تلاش مجھے اس کتاب تک لے آئی۔ یہ مختصر سی کتاب

 “The 22 Immutable Laws of Marketing”

 جس کے مصنف

 Al Ries and Jack Trout

ہیں ،اسی سوال کا جواب دیتی ہے۔ اس کی اسی افادیت کے پیش نظر اس کا اُردو ترجمہ پیشِ خدمت ہے۔یہ مختصر کتاب  انیس سو اکانوے    میں لکھی گئی مگر اس کتاب کا کینویس بہت وسیع ہے۔ یہ کتاب پڑھتے ہوئے آپ کو احساس ہو گا کہ یہ کتاب نہ صرف تقریباً  تیس سال قبل کے عوامل اور مارکیٹ کا تجزیہ کرتی ہے بلکہ اس میں بتائے گئے اصول آج کی دنیا میں بھی مسلمہ اور کارگر ہیں۔

اس کتاب میں مندرجہ ذیل اصولوں یا قوانین کا ذکر ہے:

قانونِ قیادت

نئے شعبے کا قانون

ذہن/سوچ کا قانون

                   قانونِ جذبات و احساسات

قانونِ ارتکاز

قانونِ انفرادیت

صرف دو کا قانون

قانونِ درجہ بندی

قانونِ تضاد

قانونِ تقسیم

قانونِ دور اندیشی

ایک ہی نام کے تحت کاروبار پھیلانا

قانونِ قربانی

قانونِ صفات

قانونِ ایمانداری و راست بازی

قانونِ امتیاز

ناقابلِ قیاس ہونے کا قانون

قانونِ کامیابی

قانونِ ناکامی

قانونِ پذیرائی

قانونِ رفتار

قانونِ وسائل

اب یہ ہم پر ہے کہ ہم ان اصولوں یا قوانین سے کتنا فائدہ اُٹھا سکتے ہیں۔