READER'S CLUB
365 Ahadis / 365 احادیث
Quantity:
دوستوں! سال میں 365 دن ہے اور درس حدیث شریف کے لیے ایک انمول کتاب آپکو پیش کر رہے ہیں جس میں 365 احادیث مبارکہ ہے
ائمہ اور خطباء کے لئے نادر تحفہ ہے اور ہرمسجد اور گھرکی ضرورت ہے۔جلدی اس کتاب کو حاصل کیجئے اور اپنے اپنے مساجد میں درس حدیث شریف شروع کریں۔
یہ کتاب امپورٹڈ آرٹ پیپر پر دو رنگوں میں پرنٹ کی گئی ہے اور کتاب میں رنگین تصاویر بھی شامل کی گئی ہیں
بڑا کتابی سائز، خوبصورت مراکو جلد بندی، اعلی معیاری ایمپورٹڈ کاغذ اور دیدہ زیب پرنٹنگ
ضخامت: 846 صفحات
مؤلف: علامہ محمد دین سیالویپ