60 Nojwaan Science Dan (12 Books Pack)
60 Nojwaan Science Dan (12 Books Pack)
60 Nojwaan Science Dan (12 Books Pack)

READER'S CLUB

60 Nojwaan Science Dan (12 Books Pack)

Sale priceRs.2,160.00
Quantity:

جب ایک بچہ تعلیم کے میدان میں داخل ہوتا ہے تو اسے رہنمائ کے سا تھ ساتھ حکمت عملی سیکھنے کی ضرورت ہوتی ہے. نوجوان سائنسدان ان کی نسل کی رہنمائ اور حوصلہ افزائ ایک منفرد انداز سے کرتی ہے. جس سے ہمارے زہن شاندار نوجوان سائنسدانوں کے کارنامے اور ان کی دریافت کو بہتر ین انداز میں بیان کیا گیا ہے .سائنس دانوں کو اکثر ایک سفید کوٹ میں ملبوس بوڑھے شخص کے طور پر پیش کیا جا تا ہے، مگر اس سیریز میں آپ عظیم دریافتوں کے پیچھے ہر عمر کے لوگوں سے ملیں گے۔ جن کا تعلق دنیا کے ہر خطے ، مذہب اور ثقافت سے ہوگا۔ کچھ تو کافی چھوٹی عمر کے ہوں گے اور بہت سی خواتین بھی۔