Allopathic Drugs Therapy / ایلوپیتھک ڈرگز تھراپی

READER'S CLUB

Allopathic Drugs Therapy / ایلوپیتھک ڈرگز تھراپی

Sale priceRs.1,450.00 Regular priceRs.1,600.00
Save Rs.150.00
Quantity:
کتاب: ایلوپیتھک ڈرگز تھراپی
مصنف: ڈاکٹر احمد حسن عسکری
یہ کتاب ایلو پیتھی کے حوالہ سے بہت مفید کتاب ہے۔ اس میں ادویات کے بارے میں تفصیلی معلومات درج کی گئی ہیں۔ ادویات کا جینرک نام (Generic Name) دوا کا استعمال Usage of Drug) دوا کا عمل (Action) بد اثرات (Adverse Reactions) ممانعت (Contra Indications) ادویات سے تعلق (Drug Intractions) دوران حمل استعمال (During Pregnancy) مقدار خوراک (Dosage) احتیاط (Precautions) اور برانڈ نام (Brand Name) کا ذکر کیا گیا ہے۔ اس طرح سے کسی بھی دوا کے بارے میں مکمل معلومات حاصل ہوسکتی ہیں۔ جسم کے مختلف سٹم اور امراض کے حوالہ سے ادویات کا ذکر اس طرح سے کیا گیا ہے کہ بنیادی سالٹ یا جیرک نام سے اس دوا کی تفصیل دی گئی ہے اور اس کے ساتھ یہ تفصیل موجود ہے کہ اس دوا کو مختلف کمپنیاں کس نام سے تیار کر کے فروخت کرتی ہیں۔ بعض جگہ دوا کا ذکر ضرورت کے تحت برانڈ ناموں سے کیا گیا ہے۔ امید ہے معالجین اس سے فائدہ اٹھائیں گے اور ہمیں اپنے مفید مشوروں سے نواز گے۔
صفحات: 824 | بڑا سائز