Alopathic Practice of Medicine

READER'S CLUB

Alopathic Practice of Medicine

Sale priceRs.1,800.00 Regular priceRs.2,000.00
Save Rs.200.00
Quantity:
کتاب کا نام: ایلوپیتھک پریکٹس آف میڈیسن جدید ایڈیشن
مصنف: ڈاکٹر پروین کمار
مترجم: ڈاکٹر سعیدہ اعظم
معاونت: دین محمد
نظر ثانی : ڈاکٹر جاوید اقبال
تصویروں کی مدد سے مصنف نے نہایت عمدہ انداز سے سمجھنے کی کوشش کی ہے _
پیرا میڈیکل اسٹاف کے لیے مریض کا معائنہ تشخیص ادویات اور
علاج ۔ الٹرا سائونڈ ، لیبارٹری ٹیسٹ ، ایکسرے ، ای سی جی اور
دیگر اہم معلومات ۔
:خصوصیات
پاکستان میں ہلی مرتبہ انسانی بیماریوں کے بارے میں تفصیلی
بحث۔ تحقیق شدہ اور دستیاب ادویات کا
بیماریوں کے علاج میں استعمال۔ بنیادی ٹیسٹ تصاویر کے ساتھ
تفصيلاً مذکورہ ۔ پانچھ پن ، لیکوریا اور ماہواری کی پیچیدگیوں کی
آسان پرائے میں وضاحت۔ نامردی ، آتشک ، جریان ، سوزاک، احتلام
کا پہلی مرتبہ جدید سائنسی اصولوں پر علاج۔ مریض کی ہسٹری
اور معائنہ پر مکمل تین ابواب ۔ وضاحت طلب نکات کی مثالوں اور
تصاویر سے مدد۔ ہربیماری کا مکمل علاج اور مکمل نسخہ کے ساتھ
ہر بیماری کا غذائی پرہیز۔
:کتاب کی مختصر فہرست
ابتدائی طبی معائنہ ملاقات؛ مریض کی ہسٹری کا ریکار ڈ۔ اچھوت
کی بیماری متعدی امراض ۔ منہ اور گلے کے امراض۔ آنکھ کی
بیماریاں ۔ خون کیا ہے ۔ کان کی بیماریاں۔ ناک کی بیماریاں ۔ گلے کی
خرابی ۔ معدہ کی بیماریاں۔ جگر، پتا، لبلبے، گردے ، ذیابیطس، تھائیر
اینڈ گلینڈ کی بیماریاں، علم زہر۔ زہر کھانے کے مسائل۔ انسانی دماغ،
مستورات، کینسر ، دل اور اس کی بیماریاں، متفرق امراض، عورتوں
، بچوں ، کے امراض، بنیادی ٹیسٹ اور ان کے نتائج ، اس کے علاوہ
تمام بنیادی امراض اور ان کےعلاج کی تفصیلی معلومات ۔