READER'S CLUB
Art Of War
Quantity:
آرٹ آف وار کتاب کا مستند اردو ترجمہ اصل انگریزی کے ساتھ
مترجم : ڈاکٹر عارف صدیقی
پانچ سو برس قبل مسیح میں چین پر ہولو بادشاہ کی حکومت تھی۔ اُس کا فوجی جنرل سن زو تھا۔ وہ ملٹری فلاسفر اور فوجی حکمت عملی کا ماہر تھا۔ اُس نے دنیا کو فن حرب پر پہلی بھرپور کتاب ”دی آرٹ آف وار“ دی۔ یہ کتاب فوجی ماہرین کے درمیان بائبل کی حیثیت رکھتی ہے۔ مغرب والے سن زو کی کتاب دی آرٹ آف وار سے اتنے متاثر ہیں کہ وہ اُسے ”استاد سن زو“ کہتے ہیں۔ سن زو کو گزرے ڈھائی ہزار برس بیت چکے ہیں لیکن وہ اپنی کتاب کی وجہ سے اب بھی زندہ ہے۔ دی آرٹ آف وار میں جہاں فوجی حکمت عملی کے داؤ پیچ بتائے گئے ہیں وہیں حکمرانوں کے لئے مجرب نسخے بھی تحریر ہیں جن پر غور کرکے ڈپلومیسی کے ذریعے جنگ جیتی جاسکتی ہے۔