READER'S CLUB
Assan Tarjuma Quran By Mufti Taqi Usmani Sab / آسان ترجمہ قرآن
Quantity:
"آسان ترجمہ قرآن"
مفسر : "مفتی تقی عثمانی"
مجھے قرآن پاک ترجمہ اور تفسیر کے ساتھ پڑھنے اور سمجھنے کا بہت شوق تھا لیکن جب بھی کوئی تفسیر اور ترجمہ والی قرآن پاک کا نسخہ لیکر پڑھنے تلاوت کرنے بیٹھ جاتا تو یا تو اس کی ترجمہ اتنی مشکل ہوتی کہ سمجھنے کا جو شوق تھا دم توڑتا یا تفسیر اتنی لمبی ہوتی کہ ایک لفظ پر صفحات ہوتے جس کی وجہ سے قرآن پاک کو ترجمہ اور تفسیر کے ساتھ پڑھنے اور سمجھنے سے قاصر ہوجاتا لیکن شاید جدو جہد سچی تھی پھر مجھے متفی تقی عثمانی صاحب کا یہ "آسان ترجمہ قرآن" کا نسخہ دیا اور جب میں پہلی مرتبہ اس کو تلاوت کرنے اور سمجھنے لگ گیا تو اس میں اتنا مگن ہوا کہ مجھے وقت کا احساس ہی نہیں ہوا اور سورۃ بقرہ ترجمہ اور تفسیر کے ساتھ تلاوت کیا۔اگر آپ کا بھی یہ شوق ادھورا ہے تو ضرور یہ حاصل کرکے تلاوت شروع کریں آپکی زندگیاں بدل جائیں گی۔
اللہ پاک ہم سب کو صراط مستقیم پر چلنے کی توفیق دے۔
آمین