READER'S CLUB
Balo K Amraaz / بالوں کے امراض
Quantity:
بالوں کے امراض
ڈاکٹر جاوید اقبال
بال انسان کی ظاہری خوبصورتی کے ضامن ہوتے ہیں. لمبے اور خوبصورت بال نسوانیت کو چار چاند لگاتے ہیں تو گھنے اور سیاہ بال مردانہ وجاہت میں اضافہ کا باعث بنتے ہیں.
زیر نظر کتاب کو اس طرح ترتیب دیا گیا ہے کے ہر خاص و عام کے لیے مفید ہے.
بال کیا ہیں اور کیسے اگتے ہیں.
بالوں کے امراض اور ان کا
ہومیوپیتھی اور گھریلو طبی علاج.
بالوں کی صحت و تندرستی کے دشمن عامل کیا کیا ہیں.
یہ سب اور بہت کچھ آپ کو اس کتاب میں پڑھنے کو ملے گا.
صفحات 352