READER'S CLUB
Bhar Bakrio ki Parwarish / بھیڑ بکریوں کی پرورش
Quantity:
بھیڑ بکریوں کی پرورش (ڈاکٹر محمد آفتاب خان) بھیڑ بکریوں کی اہمیت و فوائد۔ بھیڑ بکریوں کی نسلیں اور ان کا انتخاب۔ بھیڑ بکریوں کی خوراک کے اصول۔ بھیڑ بکریوں کی رہائشی ضروریات اور تعمیرات۔ بھیڑ بکریوں کی نسل کشی اور بھیڑ بکریوں کی بیماریاں اور ان کا علاج و انسداد۔ غرضیکہ اس کتاب میں بھیڑ بکریوں کی پرورش اور نگہداشت کے متعلق مکمل رہنمائی فراہم کی گئی ہے۔