Brain Rules / دماغی اصول

READER'S CLUB

Brain Rules / دماغی اصول

Sale priceRs.650.00 Regular priceRs.700.00
Save Rs.50.00
Quantity:
"کتاب کا نام: دماغی اصول
(BRAIN RULES)
مصنف: جان میڈینا
.............................
معاشرے میں دیر تک زندہ رہنے اور ترقی کرنے کے 12 رہنما اصول

جان میڈ ینا ایک مالیکیولر بائیولوجسٹ اور ریسرچ کنسلٹنٹ ہیں ۔ وہ یونیورسٹی
آف واشنگٹن مسکول آف میڈیسن میں بائیوانجینئرنگ کے پروفیسر ہیں۔ دماغ کے دو حقیقی
اداروں کے بانی و ڈائر یکٹر ہونے کا اعزاز رکھتے ہیں: نمبر 1 سٹیٹل پیسیفک یونیورسٹی میں
پر مین سنٹر برائے اپلائیڈ لرنگ ریسرچ ، اور نمبر 2: ایک غیر منافع بخش تنظیم تلاریس ریسرچ انسٹی ٹیوٹ ، جس کی اصل توجہ اس بات پر تھی کہ شیر خوار بچے کس طرح معلومات کو انکوڈ اور پروسیس کرتے ہیں ۔میڈ ینا اپنی بیوی اور دولڑکوں کے ساتھ سٹیٹل ، واشنگٹن میں رہتے ہیں ۔

مختصر فہرست
بقاء انسانی دماغ کی تیاری
ورزش
نیند
تناؤ
وائرنگ
توجہ
یاداشت
حسی انضمام
بصارت
میوزک
جنسی تضاد
تجسس
................
مزید کسی بھی قسم کی معلومات کے لیے دیئے گئے نمبرز پر کال اور واٹس اپ کر سکتے ہیں ۔کتاب کیش آن ڈلیوری ہے ۔
پہلے ادائیگی کے لیے ۔ جاز کیش۔ ایزی پیسہ۔ میزان بینک کی سہولت موجود ہے ۔"