Cheen Kay 100 Saal / چین کے 100 سال

READER'S CLUB

Cheen Kay 100 Saal / چین کے 100 سال

Sale priceRs.1,400.00 Regular priceRs.1,500.00
Save Rs.100.00
Quantity:
کتاب کا نام: چین کے 100 سال
چین پر اردو میں پہلی مکمل کتاب
ماوزے تنگ سے شی چن پنگ تک
مصنف: قیوم نظامی
کتاب کی مختصر فہرست:
چین کی مختصر تاریخ۔ لانگ مارچ ۔ ماوزے تنگ ۔ دیہاتی انقلاب۔ مازئے تنگ ثقافتی انقلاب۔ گینگ آف وار۔ سب سے پہلے عوام۔ ڈنیگ زیائوپنگ چین کا ریاستی نظام۔ ۔ نیشنل یپلز کانگرس۔ ریاستی کونسل ۔ سینٹرل ملٹری کمیشن۔ مقامی حکومت۔ چین کا صدر۔ سیکریٹری جنرل کمیونسٹ پارٹی۔ جیانگ زمن۔ چین کا عدالتی نظام۔ تعلیم ، صحت کا نظام۔ چین فوج اور سیاست۔ چین میں کرپشن۔ پاک چین تعلقات۔ بیوروکریسی۔ چین کے ارب پتی۔ چین کے مسلمان۔ چین کے مثالی نوجوان۔ چین کا سوشلسٹ نظام۔ خارجہ پالیسی کے بنیادی اصول۔ چین کے حیرت انگیز تعمیری شاہکار۔ چین کا آئین۔ مزدور۔ خواب۔ خواتین کے حقوق۔ ماوزئے تنگ کے اقوال۔

اعلیٰ کوالٹی پیپر اور بہترین پیکنگ کے ساتھ گھر بیٹھے پورے پاکستان بھر میں حاصل کریں۔