READER'S CLUB
Commercial Sanati Formula / کمرشل اور صنعتی فارمولے
کمرشل اور صنعتی فارمولے
اگر آپ کے پاس کاروبار کے لیے زیادہ پیسے نہیں ہیں!
اور آپ چاہتے ہیں کہ پانچ دس ہزار سے ہی کاروبار سٹارٹ ہوجائے تو اچھا ہے!
اگر آپ پریشان ہیں کہ کونسا کاروبار کیا جائے ؟
تو یہ کتاب آپ کی زندگی بدل سکتی ہے
اس کتاب میں ایک ہزار سے زیادہ ایسے خفیہ کاروباری اور مینیو فیکچرنگ کے فارمولے بتائے گئے ہیں، جن سے اب تک ہزاروں لوگ کروڑ پتی بن گئے ہیں۔
مشہور زمانہ ہاضمہ سالٹ اینو (Eno) گرائپ واٹر اور ڈیٹول(Dettol) بنانے کا فارمولا اس کتاب میں درج ہے۔
مشہور زمانہ کاسمیٹکس کمپنی نساء کی تمام پروڈکٹس کے فارمولے اس کتاب میں موجود ہیں۔
یہ کتاب آپ کے تمام مسائل کا حل ہے.
یہ کتاب ایک کاروباری انسائیکلوپیڈیا ہے!
اس کتاب میں 772 صفحات ہیں اور یہ دو انچ موٹی ہے!
کتاب کے چند عنوان ::
پان کے مصالحے
کپڑے دھونے کے بڑھیا اور گھٹیا صابن
ٹائلٹ سوپ
ٹی پال
خوشبویات و مختلف تیل
اچار و پنیر
ٹوتھ پیسٹ و منجن
مکھن سے گھی بنانا
عطریات و سینٹ
شیمپو و مختلف کریم