Daniyal Chemical Formulas / دانیال کیمیکل فارمولے

READER'S CLUB

Daniyal Chemical Formulas / دانیال کیمیکل فارمولے

Sale priceRs.950.00 Regular priceRs.1,100.00
Save Rs.150.00
Quantity:

کتاب کا نام: دانیال کیمیکل فارمولے
مصنف: ڈاکٹر غوث رفیق
اِس کتاب میں بہت ہی قیمتی 1400 صنعتی فارمولے تفصیلاً بتائے گئے ہیں
ہے۔ زیر نظر کتاب ’’دانیال کیمیکل فارمولے‘‘ اس سلسلے کی
ایک کڑی ہے۔ اس کتاب کو شائع کرنے کا مقصد شوقین اور ضرورت
مند حضرات کی تسلی اور ضرورت کو پورا کرنا ہے۔ وہ اس طرح کہ اس
میں بے شمار ایسے قیمتی اور پراثر کیمیکلز کے فارمولے تحریر کر دیئے گئے
ہیں اور ساتھ ہی ساتھ اکثر کیمیکلز کے استعمال اور ان کے بارے میں
ضروری اور مفید معلومات درج کی گئی ہیں جسے پڑھ کر اس لائن کو
سمجھنے والے داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے۔ (انشاء اللہ تعالی )