Dehli Aur Tib Unani / دلّی اور طب یونانی

READER'S CLUB

Dehli Aur Tib Unani / دلّی اور طب یونانی

Sale priceRs.850.00 Regular priceRs.1,000.00
Save Rs.150.00
Quantity:

"دلّی اور طب یونانی 
(حکیم سید ظل الرحمن)
دلّی کی سماجی اور تہذیبی زندگی میں اطباء کا ایک اہم کردار رہا ہے۔ دلّی قدیم اور جدید زمانوں میں طب یونانی کا ایک اہم مرکز رہی ہے یہاں اپنے وقت کے سب سے معتبر اور مقبول اطباء مسیحائی کرتے رہے ہیں۔ انھوں نے دلی کی تہذیبی زندگی میں اپنا ایک افسانوی کردار ادا کیا ہے۔   یہ کتاب دلی کے معروف اطباء کے حالات زندگی اور خاندان بقائی و شریعتی کے مکمل حالات
روحانی‘ طبی‘ سائنسی اور فطری قوانین کا لاجواب مجموعہ  ہے ۔ جس کا مطالعہ نہ صرف اطباء بلکہ عوام کے لیے مادی اور روحانی زندگی کی شمع روشن کرتا ہے۔

صفحات 418