READER'S CLUB
Dewan Hazrat Abu Bakar R.A / دیوان ابو بکر صدیق
Quantity:
کتاب کا نام: دیوان ابو بکر صدیق (اولین اردو ترجمہ مع عربی متن )
تحقیق و حواشی : ڈاکٹر عمر الطباع
ترجمہ : استاد ظفر اقبال کلیار
اعلی ترین طباعت میں بڑے سائز پر مشتمل
رعایتی قیمت: 1200 بشمول ڈاک خرچ
حضرت ابو بکر صدیق کی حیات میں انکا کوئی دیوان شائع نہیں ہوا مگر انکی شاعری قبل از قبول اسلام اور بعد از قبول اسلام یکساں طور پر مسلمہ ہے روایات سے ثابت ہے کہ آپ کا شعری ذوق بہت پاکیزہ تھا ۔
زیر نظر دیوان تقریبا آپکے تمام اشعار و قصائد کا مجموعہ ہے جو آپ کی ذات سے کسی بھی طرح منسوب ہیں ۔اسے علامہ عبد الغنی نابلسی نے مختلف مصادر و معاجم سے اکٹھا کر کے دیوان کی صورت میں مدون کیا ۔دمشق کی الاسد الزاہرہ لائبریری سے ایک خطی نسخہ دریافت کرنے کے بعد اسے بیروت سے ڈاکٹر عمر الطباع نے شائع کروایا اور زیر نظر کتاب اسی عربی نسخہ کا اردو ترجمہ اور اصل متن ہے اس کتاب میں آپ کی سیرت اور آپ کی شخصیت اک نئے انداز سے سامنے آتی ہے اپنی نوعیت کا یہ اکلوتا کام ہے گھر 🏡 بیٹھے کتاب منگوانے کے لیے مکمل ایڈریس بھیج دیں شکریہ
وٹس ایپ نمبر
https://wa.me/923154923129