Dispensing guide / ڈسپنسنگ گائیڈ

READER'S CLUB

Dispensing guide / ڈسپنسنگ گائیڈ

Sale priceRs.1,200.00 Regular priceRs.1,400.00
Save Rs.200.00
Quantity:

پاکستان میڈیکل فیکلٹی کے منظور شدہ نصاب 2023 ڈسپنسر کورس کے عین مطابق نیو ڈسپنسنگ گائیڈ 2 جلد میں

مصنف ----- ڈاکٹر سعیدہ اعظم

معاونت ---- ڈاکٹر احمد حسن عسکری

نظر ثانی --- ڈاکٹر جاوید اقبال

ایلوپیتھک ادویات کے فواٸد،نقصانات اور استعمال پر جامع کتاب

ڈسپنسنگ گاٸیڈ آپ کیلٸے ایک بہترین تحفہ ہے

اس کتاب میں وہ تمام مواد موجود ہے جو ایک ڈسپنسر کو ضرورت ہے

کسی بھی کلینک یا ہسپتال میں ڈسپنسر کا اہم کرداد کرنے اور ڈاکٹر کے تجویز کردہ نسخے کے مطابق دوا تیار کرنے میں مدد فرام کرتی ہے

اس کتاب میں آپ کی ضرورت کے مطابق اناٹومی،فزیالوجی اور گاٸناکالوجی کا بنیادی علم بھی دیا گیا ہےاس کے علاوہ سلیبس کی ہر چیز کو جامع انداز میں پیش کیا گیا ہے

یہ ایک ایسی کتاب ہے جس سے ایک ڈسپنر ، اسسٹنٹ فارماسسٹ اور پیرا میڈیکل سٹاف استفادہ حاصل کر سکتا ہے

ایلو پیتھک ادویات کے فوائد نقصانات اور استعمال پر یہ جامع کتب کا سیٹ

پاکستان میڈیکل فیکلٹی کے منظور شدہ نئے نصاب کے مطابق ہے

یہ کتاب امتحانات کو مدنظر رکھ کر تیار کی گئی ہے اس کتاب کے

ہوتے ہوئے آپ کو امتحان کی تیاری کے لیے کسی اور کتاب کی

ضرورت محسوس نہیں ہو گی ۔ یہ ایک مکمل معلوماتی اور بنیادی

گائیڈ ہے .

دو جلدوں کے کل صفحات کی تعداد 539 ہے