Duniya Ka Naam war Tabib / دنیا کے نامور طبیب

READER'S CLUB

Duniya Ka Naam war Tabib / دنیا کے نامور طبیب

Sale priceRs.1,400.00 Regular priceRs.1,800.00
Save Rs.400.00
Quantity:

*دنیا کے نامور طبیب*
 (جلد اول، دوم) 

تیرھویں صدی عیسوی کے نامور محقق علامہ ابن ابی اصیبعہ کی مایہ ناز تصنیف

عیون الانباء فی طبقات الاطباء کا اردو ترجمہ۔ اطبائے قدیم کے حالات پر مستند ترین کتاب جو پانچ سو سال تک مخطوطہ کی شکل میں رہنے کے بعد پہلی بار مصر میں ۱۸۸۳ء میں شائع ہوئی جبکہ اس کا اردو ترجمہ پہلی دفعہ ۱۹۸۹ء میں بھارت میں شائع ہوا۔ 
بقراط‘ سقراط‘ افلاطون، فیثاغورس، جالینوس‘ حرث بن کلدہ‘ جبریل بن بختیشوع‘ ربن الطبری سمیت فن طب کی ابتدا کرنے والے ‘ یونانی‘ عیسائی‘ عرب‘ مسلمان‘ عہد عباسی کے سریانی اطبا عراق دیار بکر اور عجمی حکماء کے حالات اور ان کے علاج، طبی حکائتیں اور یونانی سے عربی میں ترجمہ کرنے والے ۲۱۰ اطبائے کرام کے حالات۔
ان کے علاوہ  بو علی سینا‘ البیرونی‘ فخر الدین رازی‘ گنگا ہندی‘ منکہ ہندی‘ صالح ہندی‘ ابو الحسن‘ علی زہراوی‘ کرمانی‘ ابن خلدون‘ ابن ماجہ‘ ابن الہیثم‘ ابو نصر فارابی‘ ابن بیطار‘ ابو منصور نصرانی سمیت۔ عرب‘ برصغیر‘ بلاد مغرب‘ دیار مصر اور شام کے تیرھویں صدی تک کے معروف اطباء کے حالات اور طبی حکایات درج ہیں۔

صفحات 2 جلد 1050