READER'S CLUB
Fawaid ul Fawad / فوائد الفواد
Quantity:
فوائد الفواد
خواجہ نظام الدین اولیاء کی 15 سالہ تعلیمات کا نچوڑ ہونے کے علاوہ معلومات کا ایک بیش بہا خزانہ ہے جس میں شریعت ،طریقت،عبادات، احسان، عدل تاریخی واقعات اور اپنے ہم عصر معاشرے کو درپیش مسائل پر آپ نے اظہار خیال فرمایا ہے یہ کتاب اپنے متینالفاظ اور لطیف معانی کے اعتبار سے شیخ نظام الدین اولیاء کے مریدین اور متعلقین میں ایک قانونی حیثیت رکھتی ہے۔ فوائد الفواد کےمتعلق امیرخسرو فرمایا کرتے تھے’’ کاش میری تمام تالیفات میر حسن کے نام سے منسوب ہوجاتیں اور ان کے عوض میں فوائد الفوادمیرے نام سے منسوب ہوتی
از قلم: مولانا سید اخلاق حسین قاسمی دہلوی
ہدیہ کتاب مع ڈلیوری: 900 روپے
ضخامت: 424 صفحات، بڑا کتابی سائز
گھر بیٹھے کتاب حاصل کرنے کے لئیے تصویر کے ساتھ بٹن پہ کلک کریں اور اپنا نام ایڈریس اور موبائل نمبر سینڈ کریں یا اس نمبرپہ کال میسج یا واٹس ایپ کریں
03154923129