READER'S CLUB
Gentle Man Allah Allah / جینٹل مین اللہ اللہ
Quantity:
"جنٹل مین! اللہ اللہ
کرنل (ر) اشفاق حسین
قیام عرب اورحج کا سفرنامہ
Categories: ادارہ مطبوعات سلیمانی, عسکری ادب, کتب, معاشرتی، ادبی، اسلامی و عمومی کتب
¤بحیثیت کیپٹن مصنف کی سعودی عرب روانگی اور قیام۔ ¤ سعودی عرب کے ریگزاروں کا سفر نامہ۔ ¤عمرہ‘ حج اور روضہ رسولؐ پر حاضری۔ ¤ دلچسپ اتنی کہ مکمل کئے بغیر کتاب چھوڑنے کو دل نہیں چاہتا۔ ¤ قہقہے بھی بس سے باہر اور آنسو بھی۔ ’’جنٹلمین اللہ اللہ‘‘ معروف مزاح نگار کرنل اشفاق حسین کا نیا سفرنامہ ہے اس کے ایک ماہ میں دو ایڈیشن شائع ہو چکے ہیں۔ اس کتاب میں مصنف نے اپنے سعودی عرب میں تین سالہ قیام کا تذکرہ کیا ہے۔عمرہ، حج اور زیارت روضۂ اطہر کا بیان اتنا اثر انگیز ہے کہ آنسو ٹپکے بغیر نہیں رہ سکتے۔ کرنل اشفاق حسین کا یہ سفرنامہ اپنے منفرد انداز کے شگفتہ اسلوب کے سبب پڑھنے سے تعلق رکھتا ہے۔ Tag:
جنٹل مین اللہ اللہ
صفحات224