Gentleman Astagfirullah / جنٹل مین! استغفراللہ

READER'S CLUB

Gentleman Astagfirullah / جنٹل مین! استغفراللہ

Sale priceRs.900.00 Regular priceRs.1,000.00
Save Rs.100.00
Quantity:
جنٹل مین! استغفراللہ
کرنل (ر) اشفاق حسین
کارگل کے حقائق بے نقاب

 ¤کارگل کی بلندیوں پر فوجی مہم جوئی کے اصل حقائق۔ ¤مشرف کے دعوے کے مطابق یہ فوجی فتح تھی یا تجزیہ نگاروں کے مطابق شرمناک شکست؟ ¤کیا یہ آپریشن سول حکومت کی منظوری سے شروع کیا گیا تھا؟ ¤کارگل آپریشن اور ۱۲ اکتوبر کے فوجی انقلاب کے درمیان کیا تعلق ہے؟ تفصیلات جاننے کے لیے پڑھئے ، کرنل اشفاق حسین کی نئی کتاب جنٹلمین استغفراللہ اس کتاب کا انگلش ترجمہ (Witness to Surrender)بھی دستیاب ہے۔


صفحات 224