Gentleman Subhan Allah / جنٹلمین سبحان اللہ

READER'S CLUB

Gentleman Subhan Allah / جنٹلمین سبحان اللہ

Sale priceRs.850.00 Regular priceRs.1,000.00
Save Rs.150.00
Quantity:
جنٹلمین سبحان اللہ
مصنف کا اندازِ تحریر اچھوتا اور مختلف ہے۔ انہوں نے ایسے ایسے موضوعات پر دلچسپ اور شگفتہ رپورتاژ لکھی ہیں جن پر ایک چھوٹی سی خبر بنانی بھی مشکل ہو۔ جنٹلمین سبحان اللہ میں ایسی رپورٹیں شامل ہیں جو صحافت کے طلبہ کو نیاز اور تذکیر فراہم کرتی ہیں جیسے آرتھوپیڈک سرجری پر ایک بین الاقوای کانفرنس اور ملٹری کالج جہلم کی ملن تقریبات پر رپورٹیں، صحرائے تھر کے باسیوں کی تصویر کشی، صومالیہ جس کے ۹۹ فیصد مسلمان ایک ہی فقہ کے پیروکار ہیں، کس طرح دشمن کی ریشہ دوانیوں سے باہم دست و گریباں ہوکر خود کو تباہ کر بیٹھے اور ’’موت کی چاپ‘‘ کے عنوان سے ایک مجرم کو پھانسی دینے کی لمحہ بہ لمحہ رپورٹ۔
اچھے موضوعات پر ہنستی مسکراتی کتاب