READER'S CLUB
Guftagoo : Iqbal by Dr. Israr Ahmed گفتگو: اقبالؒ
Quantity:
شاعرِ مشرق، بیسویں صدی کے عظیم مسلم مفکر کے پیغام کی تشریح
فکرِ اقبال پر ایک ایسی نادر و نایاب کتاب
جو نہ صرف اقبال کی شاعری اور ان کے فکر و فلسفہ کو بیان کرتی ہے
اقبالؒ کے روشن فلسفے کو اکیسویں صدی کے مجدد
ڈاکٹر اسرار احمدؒ نے کن زاویوں سے دیکھا
اور
کس طرح بیان کیا؟
یہ کتاب ”اقبال“ خزینہ اقبال کا مرقع ہے۔
اقبالؒ کے پیام اور فکر کا انتہائی عمیق تجزیہ
خود پڑھیں، اپنے دوستوں کو پڑھائیں