READER'S CLUB
Hajat Rawa
Quantity:
حاجت روا مشکل کشا
تصنیف و تالیف : محمد الیاس عادل
صفحات : 464
یہ کتاب وظائف عملیات قرانی آیات کے خواص پر مبنی ہے۔ ہر طرح کے جسمانی و روحانی امراض سے فوری شفاء حاجات روائی معاشی اور گھریلو پریشانیوں نیز بچوں کی شادی، میاں بیوی کا ناچاتی اولاد کا نہ ہونا، دشمنوں کے شرسے محفوظ رہنا، جادو آسیب اولاد کی نافرمانی کے مسائل، مقدمات میں کامیابی کیلئے مستند اور آزمودہ مجرب وظائف و عملیات بھی شامل ہیں۔