READER'S CLUB
Hamood ur Rehman Commission Report
حمود الرحمٰن کمیشن رپورٹ: اردو تعارف
حمودالرحمٰن کمیشن رپورٹ پاکستان کی تقسیم اور بنگلہ دیش کے قیام پہ بنائے گئے کمیشن کی تفصیلی رپورٹ ہے۔ اس اشاعت کی خصوصیت یہ ہے کہ اس میں اس وقت کے جرنیلوں کے بیانات اور ہندوستان کے بعض قومی اخبارات کی شہ سرخیاں و بیانات بھی شامل کیے گئے ہیں16 دسمبر 1971 کو قائداعظم کا تاقیامت قائم رہنے کے لیے تخلیق وطن دو حصوں میں تقسیم ہوگیا۔ ملک کی اکثریتی ابادی نے الگ وطن بنگلہ دیش بنا لیا۔ قیامِ بنگلہ دیش کا موضوع ہزار ہا چہ مگوئیوں ، مفروضوں اور کہانیوں کی نظر ہوتا رہا۔
یہ اہم قومی و تاریخی دستاویز تین جلدوں میں مکمل ہوئی۔ لیکن اب ان تینوں جلدوں میں یکجا گیا گیا ہے لیکن ہر جلد کی مستقل حیثیت قائم ہے۔
فہرست جلد اول خلاصہ
پاکستان توڑنے کا آغاز، آپریشن سرچ لائٹ ، مجیب الرحمٰن کے چھ نکات، خفیہ معاہدہ۔۔۔۔۔
جرنیلز حمودالرحمٰن کمیشن کے روبرو
جنرلوں کا ردِ عمل(جنرل (ر)امیر عبداللہ خان نیازی، میجر نرل راؤ فرمان علی، میجر نرل ایم رحیم،لیفٹیننٹ جنرل ارشاد احمد خان، میجر جنرل غلام عمر، میجر جنرل عابد زاہد، میر جنرل تجمل حسین، جنرل (ر) ٹکا خان، سابق ائر مارشل نور خان، بھٹو کا مؤقف
عظیم المیہ
فہرست دوم
اسلامی تاریخ کا بدترین المیہ
یہ لوگ ہمارے نہ تھے (محمد اشفاق خان
حمود الرحمٰن کمیشن رپورٹ پر ایک نظر
رپورٹ قومی اخبارات کی نظر میں
حمود الرحمٰن کمیشن کیوں قائم کیا گیا؟
اسلامی تاریخ کی ذلت آمیز شکست
پاکستان کی سیاسی تاریخ
(1947 تا 1958)
(1958 تا 1962)
(1962 تا 1969)
پھر مارشل لاء
یحیٰ خان نے مارشل لاء لگادیا
انتخابات کے بعد
سیاسی تصفیے سے گریز
اقتدار پہ قبضہ کے منصوبے
پاک بھارت تعلقات
غیر ملکی اخبارات میں پروپیگنڈہ
فوجی پہلو
مشرقی پاکستان میں آرمی ایکشن کی روداد
مشرقی پاکستان کے حالات 21 نومبر سے 3 دسمبر
فہرست مضامین جلد سوئم
مشرقی پاکستان میں ہتھیار ڈالنا
مغربی پاکستان میں جنگ بندی
اخذ کردہ نتائج