READER'S CLUB
Hazrat Eman Abi Talib / حضرت ایمان ابی طالب رضی اللہ عنہ
Quantity:
حضرت ابو طالب رضی اللہ عنہ کی ذات اقدس کو مکمل سمجھنے کے لیے یہ ایک بہترین اور مستند ترین کتاب ہے حوالہ جات کے ساتھ
حضور ﷺ اور حضرت ابو طالب رضی اللہ عنہ کا آپس میں عجیب رشتہ اور تعلق تھا آپ دونوں 24 سال اکٹھے رہے خطبہ نکاح پڑھایا اکٹھی کھاتے پیتے رہے آپ ﷺ کی دعوت تبلیغ سے اتفاق کیا، خدا کو ایک مانا، تبلیغ حق کی تائید کی اور حمایت کی بلکہ حود بھی تبلیغ کی، لالچ اور ڈر کی پرواہ نہ کرتے ہوئے ڈٹ کر ساتھ دیا
از قلم حضرت علامہ صائم چشتی
ضخامت 960 صفحات