READER'S CLUB
Hazrat Owais Qarni (RA) / حضرت اویس قرنی رضي الله عنه
Quantity:
سیرت سیدنا اویس قرنی
عاشق خاتم النبیین رسول کریم ﷺ حضرت اویس قرنی کی حیات اور سیرت پر لکھی گئی سب سے جامع اور مستند عربی کتاب کا اردو ترجمہ
تصنیف: شیخ احمد بن محمود اویسی
ترجمہ، تخریج واضافہ: پروفیسر مفتی محمد وسیم اکرم القادری
ضخامت: 640 صفحات، اعلی معیاری سینچری کاغذ، مضبوط جلد بندی
فری ہوم ڈلیوری، کیش آن ڈلیوری
حضرت اویس قرنی جنہوں نے عشق کی بلالی دنیا میں ایسا نام بلند کیا ہے کہ جب بھی محبت رسول ﷺ کا حوالہ آتا ہے تو اویس قرنی کا نام اگر قضا ہو جائے تو اہل محبت شرمندگی سے سرنگوں نہیں دل نگوں ہو جاتے ہیں۔ اویس قرنی امت کے آفتاب ہیں، عشاق کے پیشوا ہیں رسول کونین کی امت کے شفیع ہیں۔