READER'S CLUB
HERBS / کتاب المفردات
کتاب المفردات (جدید) مصور ایڈیشن
تالیف: حکیم کبیر الدین
240 رنگین صفحات (اعلیٰ آرٹ پیپر )
دینائے طب میں ایک نادر و نایاب اضافہ
400 سے زائد جڑی بوٹیوں کی رنگین تصاویر کے ساتھ
جڑی بوٹیوں اور مفرد ادویات کے فوائد پر ایک جدید ترین معلوماتی کتاب، جس میں کئی ہزار جڑی بوٹیوں اور مفرد ادویات کے خواص ، مختلف نام یعنی اردو، پنجابی، بنگالی، ہندی، سندھی، انگلش، فرانسیسی اور لاطینی نام درج ہیں۔
حصہ استعمال: مقام پیدائش، رنگ، شکل، ذائقہ ، افعال و استعمال، مضر، مصلح بدل، مقدار ، خوراک، نفع خاص، تجربات و مجربات کا انمول خزانہ۔
اُردو زبان میں اب تک شائع ہونے والی تمام کتب کا نچوڑ
اہلِ علم و فن ڈاکٹروں، ویدوں اور حکماء کے ساتھ دوا ساز اداروں اور پنساریوں کیلئے لاجواب تحفہ
مضبوط جلد، ڈسٹ کور کے ساتھ
کل 822 صفحات