Hindumat, Butmat Aur Islam
Hindumat, Butmat Aur Islam

READER'S CLUB

Hindumat, Butmat Aur Islam

Sale priceRs.1,150.00 Regular priceRs.1,300.00
Save Rs.150.00
Quantity:

ہندو مت ، بدھ مت اور اسلام

ڈاکٹر ذاکر نائک کے استاد مشہور و معروف محقق، عظیم اسلامی اسکالر، عالمِ تقابلِ ادیان شیخ احمد دیدات رحمتہ اللہ علیہ کی عالمی شہرت یافتہ کتاب کا با محاورہ اُردو ترجمہ

شیخ احمد دیدات جن کے بارے میں ڈاکٹر ذاکر نائک کا کہنا ہے کہ " شیخ احمد دیدات نے میری زندگی بدل کر رکھ دی، مجھے جسم کے ڈاکٹر سے روح کا ڈاکٹر بنایا" کی یہ شہر ہ آفاق کتاب اب اُردو زبان میں بھی دستیاب ہے۔ ہندو مت ، بدھ مت اور اسلام تینوں مذاب کے تاریخی پسِ منظر کو بیان کیا گیا ہے ان سے متعلق اہم معلومات درج ہیں ساتھ ہی ان مذاہب سے متعلق سنسنی خیز حقائق بیان کیے گئے ہیں اور ان کا تقابلی جائزہ بھی پیش کیا گیا ہے۔

اس کتاب کو کل 792 صفحات میں قلمبند کیا گیا ہے

ڈسٹ کور کے ساتھ مضبوط اور خوبصورت جلد