READER'S CLUB
Hindustani Falsafa / ہندوستانی فلسفہ
Quantity:
مصنف: موہن لال ماتھر
ہندوستانی فلسفہ کا آغاز ہمیں ماضی بعید کی طرف لے جاتا ہے. رگ وید کے منتروں میں ان کے نشانات صاف طور پر ملتے ہیں. رگ وید ان آریوں سے ہمیں دستیاب ہوئے ہیں جو دوسرے عہد ہزار سال قبل مسیح کے لگ بھگ اپنے نئے وطن میں آ کر سکونت پزیر ہوئے، کچھ بہت دن نہیں گزرے تھے. اس لئے ہندی فلسفے کی تاریخ کوئی تین ہزار برسوں کو محیط ہے.
موہن لال ماتھر.
صفحات 302.
سائز 5.75/8.75