READER'S CLUB
Homeopathic Health Book
ھومیوپیتھک گائیڈ ٹو فیملی ھیلتھ
انتہائی آسان الفاظ میں معالجین کے ساتھ ساتھ عوام الناس کے لئے بھی کہ انہیں اپنےجسم اور اس سے جڑی بیماریوں کو سمجھنے میں مدد ملے اور وہ اس طریقہ علاج میں ماہر ہو جائیں۔ کتاب کو جامع رکھنے کے لئے کوشش کی گئی ہے کہ جسم انسانی سے متعلق ہر بیماری سے متعلق کچھ تفصیلات اور اس کے ہومیوپیتھک طریقہ علاج کو شامل کیا جائے، بیماری کی تفصیل اور اس کے علاج کے لئے ہومیوپیتھک ادویہ کے بیان کو سلیس پیرائے میں بیان کیا گیا ہے تاکہ ایک کم پڑھا لکھا فرد بھی اس کتاب سے فائدہ اٹھا سکے۔ اس کتاب میں ہر اس موضوع کو شامل کیا گیا ہےجو کسی نہ کسی طرح سے انسانی جسم سے تعلق رکھتا ہے۔
تحقیق و تحریر : ڈاکٹر جاوید اقبال