READER'S CLUB
Hum Jins Prasti Aur Khud Lazti / خود لذتی / نقصانات وجوہات اور علاج
خود لذتی
نقصانات وجوہات اور علاج
ڈاکٹر محمد عمران شیخ
نظر ثانی : ڈاکٹر جاوید اقبال
خود لذتی کے نقصانات، وجوہات اور علاج پر ایک مکمل اور مستند کتاب. اس کتاب میں مشت زنی یعنی خود لذتی کے حوالے سے ہر دو جنس کی کیفیات کا بغور جائزہ لیا گیا ہے اور اس کے تدارک اور علاج کے لیے علاج معالجہ بھی بیان کیا گیا ہے. کتاب کا بیان آسان فہم ہونے کی وجہ سے ہر خاص و عام کے لیے یکساں طور پر مفید ہے.
صفحات 128
ہم جنس پرستی
نقصانات وجوہات اور علاج
ڈاکٹر محمد عمران شیخ
نظر ثانی : ڈاکٹر جاوید اقبال
موجودہ دور میں یہ قبیح عادت(بلکہ مرض) بہت پروان چڑھ چکی ہے. اور اس حوالے سے مریضوں کی تعداد میں روز بروز اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے.
اس کتاب میں ایسے امراض کو بیان کیا گیا ہے جو اس مرض میں مبتلا ہونے والے افراد کو لاحق ہو سکتے ہیں اور ان کی ساری زندگی ان امراض کے سبب شدید عذاب میں گزرتی ہے. تاکہ نوجوان طبقہ اس قبیح فعل سے دور رہ کر اپنے اور انسانیت پر احسان کر سکے.
کتاب کی تیاری میں بہت سی کتب، رسائل اور دیگر وسائل سے استفادہ کیا گیا ہے. اس مرض کا علاج بھی بہترین انداز میں پیش کیا گیا ہے.
صفحات 208