READER'S CLUB
Insani Tareekh Kay Azeem Tareen Zehan Aur Nazriat / انسانی تاریخ کے عظیم ترین ذہن اور نظریات
Quantity:
ڈیورانٹ کی تمام کتب اور بالخصوص " تاریخ کے عظیم ترین ذہن اور نظریات" کے صفحات میں گونجتا ہوا فلسفہ بلا جھجک طور پر " انسانیت کی حمایت" میں ہے اور ہمارے عقلی و آرٹسٹک ورثے کی شان نمایاں کرتا ہے۔ درحقیقت ڈیورانٹ ایک " نرم رو فلسفی" اور "ریڈیکل ولی" کے طور پر جانا جاتا تھا، کیونکہ اس نے ہمیشہ انسانی واقعات و تاریخ میں مثبت پہلوؤں کو سامنے لانے کی کوشش کی۔ ایک جملے میں بات کی جائے تو ول ڈیورانٹ نے اپنے قلم کی مدد سے ہماری نوع کی تاریخ میں عظمت کی چوٹیوں کو منور کرنے کی راہ چنی۔
صفحات : 152