Iqtidar ki Majboriyan / اقتدار کی مجبوریاں

READER'S CLUB

Iqtidar ki Majboriyan / اقتدار کی مجبوریاں

Sale priceRs.850.00 Regular priceRs.900.00
Save Rs.50.00
Quantity:
اقتدار کی مجبوریاں
پاک فوج کے سابق چیف آف سٹاف جنرل مرزا اسلم بیگ کی سوانح حیات- یہ صرف ایک فرد کی کہانی نہیں بلکہ ہماری قومی زندگی کے کئی اہم واقعات کا احاطہ بھی کرتی ہے اور قومی اور بین الاقوامی امور کے ایسے حقائق کو بے نقاب کرتی ہے- جو اب تک اسرار کے پردوں میں چھپے ہوئے تھے۔