Izzat or Waqar se Jeena Sekhain / عزت اور وقار سے جینا سیکھیں

READER'S CLUB

Izzat or Waqar se Jeena Sekhain / عزت اور وقار سے جینا سیکھیں

Sale priceRs.585.00 Regular priceRs.600.00
Save Rs.15.00
Quantity:

عزت اور وقار سے جینا سیکھیں

Izzat or Waqar se Jeena Sekhain/ عزت اور وقار سے جینا سیکھیں

اگر آپ کو دنیا کی تمام دولت مل جائے اورآپ اپنی روح کو کھو دیں تو کیا یہ سب حاصل کرنا اچھا ہوگا؟ یقیناً آپ کہیں گے کہ نہیں یہ در اصل آپ کی عزت نفس ہے جو آپ کو یہ سکھاتی ہے۔ یہ کتاب بھی عزتِ نفس کے ساتھ زندگی گزارنے سے متعلق ہے، جیسا کہ اس کے نام سے ظاہر ہوتا ہے۔ ایک لحاظ سے یہ کتاب ایک نقشہ ہے۔ عزت اور وقار سے جینا سیکھیں  کتاب بیان کرتی ہے کہ ایک قابل احترام زندگی گزارنے کے لیے آپ کو کس چیز کی ضرورت ہو گی اور اسے آپ کیسے حاصل کرسکتے ہیں اور یہ کتاب آپ کو عزت کے ساتھ زندگی گزارنے کی ہدایات دیتی ہے۔ 

کتاب کے بارے  میں 

یہ کتاب ان پیچیدگیوں کو سلجھانے میں معاون ثابت ہو گی جن کا سامنا ہمیں روزمرہ زندگی میں کرنا پڑتا ہے۔ یہ صرف نہ ان اقدار کو پہچاننے میں آپ کی مدد کرے گی جو نہ صرف فیصلہ سازی کے عمل کو آسان بناتے ہیں بلکہ ایسے فیصلے کرنے میں مددگار بھی ثابت ہوگی جو آئندہ نسلوں کے لئے مفید ہوں گے۔ ازراہِ کرم، اس کتاب کو پڑھنے میں جلدی نہ کریں۔ہر صفحے کو سمجھ کر پڑھیں۔رکئے اور سوچئے کہ آپ نے کیا علم حاصل کیا ہے، اور یہ کہ ماضی میں آپ نےکون سے فیصلے کئے ہیں جو اب آپ دوبارہ کرنے جا رہے ہیں۔ایک جانب نوٹس لکھتے رہیں اور جو فیصلہ آپ کو سب سے بہتر لگے، وہ کریں۔ ان تصورات کو اس شخص کے ساتھ شیئر کیجئےجو آپ کے بہت قریب ہو۔
عزتِ نفس کے ساتھ جینا صرف ایک ہنر نہیں بلکہ ایک بڑی کامیا بی بھی ہے۔احترام اور قابلِ احترام زندگی کی بہت سی جہات ہیں۔ یہ جہات انفرادی،سماجی اور پیشہ وارانہ ہیں۔ یہ تمام جہات ایک دوسرے سے جڑی ہوئی ہیں اور ایک دوسرے کو متاثر بھی کرتی ہیں۔ کسی ایک میدان میں بھی کمی باقیوں کو متاثر کر سکتی ہے۔افراد کا اجتماعی رویہ ’کلچر‘ کہلاتا ہے۔ کچھ کلچرز قابلِ احترام زندگی کے لئے دیگر کی نسبت زیادہ آسان ہوتے ہیں۔ایسے کلچر میں اعتماد اور شفافیت عام عوام کی بہتری کی جانب لے جاتے ہیں۔ اقدار ہماری زندگی کا بنیادی حصہ ہیں۔ یہ ہمارے کردار میں مضبوطی اور عقائد میں راستبازی شامل کرتے ہیں۔ یہ ہم سب کی ذمہ داری ہے کہ ہم اقدار کا تحفظ کریں اور ان کا پرچار بھی کریں۔

کچھ مصنف کے بارے میں

شِو کھیڑا کوالیفائیڈ لرننگ سسٹم امریکہ کے بانی ہیں۔ وہ ایک ماہر تعلیم، بزنس کنسلٹنٹ اور کامیاب انٹر پرینئیر ہیں۔ یہ لوگوں کو گائیڈ کرتے ہیں اور انہیں ان کی پوشیدہ صلاحیتوں کے بارے میں دریافت کرنے میں مدد دیتے ہیں۔وہ اپنا پیغام دنیا کے ہر کونے میں پہنچا چکے ہیں۔ان کی تیس سالہ تحقیق سے لوگ اپنی ذاتی زندگیوں میں بہت بہتری لا چکے ہیں۔
آپ سولہ کتابوں کے مصنف ہیں جن میں انٹرنیشنل بیسٹ سیلر، تم جیت سکتے ہو بھی شامل ہے جو سولہ زبانوں میں ترجمہ ہوکر اٹھائیس لاکھ کی تعداد میں فروخت ہو چکی ہے اور اس کا اردو ترجمہ دارالشعور اپنے قارئین کے لیے پیش کرچکا ہے۔
ان کے کلائنٹس میں جی بی، آئی بی ایم، مرسڈیز بینز، نیسلے، ایچ پی، کینن، سٹی گروپ اور کئی بڑے ادارے شامل ہیں۔
ان کی ورکشاپس سے ہزاروں لوگ فائدہ اٹھا چکے ہیں اور لاکھوں لوگ انہیں مہمانِ خصوصی کے طور پر سن چکے ہیں، اس کے علاوہ وہ ہزاروں ریڈیو اور ٹی وی پروگراموں میں شرکت کر چکے ہیں۔
رائونڈ ٹیبل فائونڈیشن نے ان کی خدمات کا اعتراف کیا ہے۔اس کے علاوہ روٹری انٹرنیشنل اور لائنز انٹرنیشنل نے بھی انہیں اعزازات سے نوازا ہے۔ان کا ٹریڈ مارک ہے،’’فاتح مختلف کچھ نہیں کرتے بلکہ وہ عام کاموں کو ہی مختلف انداز میں کرتے ہیں۔‘‘لہازہ ان کی یہ

Izzat or waqar se Jeena Sekhain , Fehrist Mazmoon

Fehrist Mazmoon
گر آپ کو دنیا کی تمام دولت مل جائے اورآپ اپنی روح کو کھو دیں تو

Fehrist Mazmoon

Fehrist Mazmoon

Fehrist Mazmoon

 

"<yoastmark

"<yoastmark

"<yoastmark