READER'S CLUB
Janwaro Ka Toulidi Nizam & Masnoi Nasal Kashi / جانوروں کا تولیدی نظام اور مصنوعی نسل کشی
Quantity:
جانوروں کا تولیدی نظام اور مصنوعی نسل کشی
ڈاکٹر آفتاب خان
امراض، بانجھ پن اور علاج
جانوروں کا تولیدی نظام اور مصنوعی نسل کشی (ڈاکٹر محمد آفتاب خان) جانوروں میں تولیدی امراض کی اہمیت۔ نر و مادہ جانوروں کا تولیدی نظام اور اس کے ہارمون۔ مادہ جانوروں میں جنسی ہیجان۔ زمانۂ حمل۔ بانجھ پن کی وجوہات و اسباب اور اس کا علاج۔ مصنوعی نسل کشی، مادہ منویہ کی حفاظت کے اصول اور اس کا حجم بڑھانے والے مرکبات۔