READER'S CLUB
Janwaro Ki Paidawar Ma Izafa / جانوروں کی پیداوار میں اضافہ
Quantity:
"جانوروں کی پیداوار میں اضافہ"
ڈاکٹر آفتاب خان
رنگین صفحات سے مزین، اعلی معیاری کاغذ پر شائع کردہ ایک تحقیقی دستاویز
اس کتابچہ کو کسانوں نیز وٹرنری کالجز اور یونیورسٹیوں کے طلباء کے لیے اردو اور انگریزی دونوں زبانوں میں ترتیب دیا گیا ہے۔ توقع کی جا سکتی ہے کہ طلباء اور فیلڈ میں متعین توسیع کارکن ان مختصر معلومات کو اپنے اپنے شعبہ کے ماہرین کی مشاورت اور عملی راہ نمائی سے کسانوں تک پہنچانے اور عملاً ان سرگرمیوں کی ترتیب دے کر انہیں اس جانب راغب کریں گے۔