Jeet Ke Janib

READER'S CLUB

Jeet Ke Janib

Sale priceRs.700.00 Regular priceRs.740.00
Save Rs.40.00
Quantity:

Language : Urdu

Number Of Pages 224

Author : Garry Keller / Jay Papasan

  • غیر معمولی کامیابی کا راز ایک حیرت انگیز سادہ سچائی

’جیت کی جانب‘‘ قاسم علی شاہ کہتے ہیں کہ یہ وہ کتاب ہے جو ہر انسان کو زندگی کی بڑی جیت یا کامیابی کی طرف لے جاتی ہے۔ اردو پڑھنے والوں کے لیے قاسم علی شاہ کا ایک نایاب تحفۂ زندگی ’’جیت کی
جانب‘‘
یہ کتاب  دو مصنفین گیری کیلر اور جے پپاسن کی تحریر ہے اور دنیا کی بیسٹ سیلر کتابوں میں شمار ہوتی ہے۔ کتاب میں بتایا گیا ہے کہ کیسے محض چند ایک چھوٹی چھوٹی باتوں کا خیال کرکے کامیابی کی راہ پر گامزن ہوا جا سکتا ہے۔ اب تک دنیا کے لاکھوں افراد اس کتاب سے مستفید ہو چکے ہیں۔