Jeetny Ki Nafsiyat

READER'S CLUB

Jeetny Ki Nafsiyat

Sale priceRs.650.00 Regular priceRs.700.00
Save Rs.50.00
Quantity:

"کیا آپ جیتنا چاھتے  ہیں؟"
"کیا آپ ایک فاتح کی طرح جینا چاھتے ہیں؟"
اگر ایسا ہے تو 
The Psychology of Winning 
کا مطالعہ کیجئے۔ 
🌟 ڈینس ویٹلی کی اس عالمی شہرت یافتہ کتاب کو ڈاکٹر محمد عارف صدیقی نے اردو میں منتقل کیا ہے۔ 
 اردو زبان میں اس شاہکار کتاب کا ترجمہ اب
 'جیتنے کی نفسیات'
 کے نام سے دستیاب ہے۔
اس کتاب میں جیتنے کی نفسیات کو اپنانے  اور زندگی کو کامیاب بنانے کے راز پیش کئے گئے ہیں۔ 📘🥇
اس کتاب کی مدد سے آپ اپنی زندگی میں مثبت تبدیلیاں لا سکتے ہیں اور ذاتی و پیشہ ورانہ مقاصد کے حصول کو ممکن بنا سکتے ہیں۔