Jinsi Taleem / جنسی تعلیم

READER'S CLUB

Jinsi Taleem / جنسی تعلیم

Sale priceRs.1,050.00 Regular priceRs.1,200.00
Save Rs.150.00
Quantity:
معاشرے کے حساس ترین موضوع پر قرآن کریم کی روشنی میں مدلل اور مستند حل
دونوں کتب کا مفصل تعارف درج ذیل ہے :
📗 جنسی تعلیم
مسلم والدین کو درپیش مسائل اور ان کا حل
مصنف؛ ڈاکٹر محمد آفتاب خان
زیر نظر کتاب میں نوجوان لڑکے اور لڑکیوں کی راه نمائی کے لئے بہتین مواد ہے۔ جنسی معلومات فقہی نکتہ نظر سے لکھی گئی ہیں۔ اس موضوع کے بارے میں یہ بھی درج کیا گیا ہے کہ سکول، کالج اور جامعات کا اس بارے میں کیا کردار ہونا چاہیے۔ مزید ایک تفصیلی نصاب بھی مرتب کیا گیا ہے جو بچوں کی عمروں کے مطابق ہے۔ زوجین کے خوشگوار تعلقات کے لئے بھی اپنی تجاویز دی گئی ہیں۔ دیگر ماہرین سے رائے حاصل کرنے کے لئے ایک سوالنامہ بھی مرتب کیا گیا ہے۔ مجموعی طور پر یہ ایک بہت قابل تحسین کوشش ہے.
📗جنسی تعلیم
قرآنی تعلیمات کے تناظر میں
مصنف :ڈاکٹر محمد آفتاب خان
یہ کتاب جنسیت کے موضوع پر ایک نہایت اہم کتاب ہے. انسانی زندگی میں جنسی تعلیم کی ضرورت و اہمیت.
*ترقی یافتہ ممالک میں جنسی تعلیم ایک طائرانہ جائزہ.
**جنسی تعلیم اسلامی تناظر میں.
*جنسی تعلیم قرآنی تعلیمات کے تناظر میں.
**تخلیق آدم و حوا اور شادی بیاہ.
*زوجین کے مابین ازدواجی تعلقات.
**عورتوں کے حقوق.
*چند سماجی اور جنسی مسائل.
**مسلمان بچوں کی جنسی تعلیم و تربیت.
*قرآنی تعلیمات کی روشنی میں جنسی تعلیم کے نصاب کی تیاری
*اور بہت سے اہم موضوعات