READER'S CLUB
Kamyab Management / کامیاب مینجمنٹ
Quantity:
کامیاب مینجمنٹ
ایم بی ایز، پراجیکٹ مینجرز اور سینئیر ایگزیکٹوز کے لیے جدید لائحہ عمل۔
دنیا کے صف اول کے کاروباری امیر ترین شخص وارن بفٹ نے اس کتاب کے بارے میں لکھا۔۔۔
اس کتاب کے مطالعے کے بعد مینجمنٹ کی کسی کتاب کی ضرورت نہیں رہتی۔۔۔
کاروباری دنیا میں جیتنے یعنی کامیاب ہونے کے لیے کیا ضروری ہے؟ یہ کتاب اسی موضوع کا احاطہ کرتی ہے۔یہ کتاب اعلیٰ سطحی مینجرز اور چیف ایگزیکٹوز کے ساتھ ساتھ ان لوگوں کے لیے بھی مددگار ہے جو فرنٹ لائن پر ہوتے ہیں، جیسا کہ مڈل مینجرز یا درمیانے درجے کاروبار چلانے والے۔
کامیابی حاصل کرنا یقیناایک پیچیدہ اور مشکل کام ہے، لیکن ناممکن نہیں۔ آپ بھی کامیاب ہوسکتے ہیں۔ لیکن ایسا کرنے کے لیے آپ کو علم ہونا چاہیے کہ کامیابی کیسے ممکن ہے۔ یہ کتاب میرے چالیس سالہ تجربے کی روشنی میں، اسی مقصد کے لیے لکھی گئی ہے) -جیک ویلخ، سابق چئیرمین جنرل الیکٹرک.(
انتہائی مناسب قیمت، بہترین کاغذ، عمدہ جلد، دیدہ زیب طباعت۔ کتاب کی طباعت، جلد، صفحات میں
کوئی خرابی ہو تو ادارہ کتاب تبدیل کرنے کا ذمہ دار ہے۔بہترین آفٹر سیل سروس ہماری اولین ترجیح ہے۔
264صفحات