READER'S CLUB
Kamyab Zindagy
Quantity:
Kamyab Zindagy book
اگر آپ نے اپنا گھر بنانا ہو یا زندگی کا لائحہ عمل تیار کرنا ہو یا کوئی نیا کام شروع کرنا ہو تو آپ کو کیا کرنا چاہئے؟ یقیناً سب سے پہلے اپنے وسائل حیات کا
جائزہ لیں گے،پھر اگلا لائحہ عمل مرتب کریں گے۔ وہ بھی ایسا لائحہ عمل جو صرف کاغذ پر ہی نہیں بلکہ حقیقت کی دنیا میں بھی نظر آسکے۔ یہ کتاب درصل آپ کو یہی لائحہ عمل مرتب کرنا سکھاتی ہے