READER'S CLUB
Kamyabi ki Raftar
یہ کتاب کہنے کو ایک کتاب ہے لیکن اس میں پُرسکون زندگی گزارنے کے وہ سنہری اصول بتائے گئے ہیں جن کی پاسداری بحیثیت انسان ہم پر لازم ہے۔اس کتاب میں اس بات کو واضح کیا گیا ہے کہ اعتمادکس طرح ہماری زندگیوں کو متاثر کرتا ہے اور ہماری زندگی میں یہ کتنا اہم ہے ۔اس میں ذاتی اعتماد سے لے کر معاشرتی اعتماد تک آگہی دی گئی ہے۔یہ کتاب کہنے کو ایک کتاب ہے لیکن اس میں پُرسکون زندگی گزارنے کے وہ سنہری اصول بتائے گئے ہیں جن کی پاسداری بحیثیت انسان ہم پر لازم ہے۔اس کتاب میں اس بات کو واضح کیا گیا ہے کہ اعتمادکس طرح ہماری زندگیوں کو متاثر کرتا ہے اور ہماری زندگی میں یہ کتنا اہم ہے ۔اس میں ذاتی اعتماد سے لے کر معاشرتی اعتماد تک آگہی دی گئی ہے۔