kanz-ul-ilaj / کنز العلاج

READER'S CLUB

kanz-ul-ilaj / کنز العلاج

Sale priceRs.800.00 Regular priceRs.900.00
Save Rs.100.00
Quantity:

کنز العلاج

ہومیوپیتھک ایلو پیتھک و طبی علاج

پریکٹس آف میڈیسن

دور حاضر کی ایک جامع مستند اور مفید ترین کتاب

اس کتاب میں ہر مرض کی تعریف، علامات، وجوہات، تشخیص اور ہر مرض کے ایلوپیتھک، یونانی ، آیورویدک، ہومیوپیتھک، اور بایو کیمک علاج تفصیل سے لکھے گئے ہیں نیز آسانی سے ملنے والی جڑی بوٹیاں اور دیسی ادویات بھی درج ہیں تاکہ دیہاتی علاقوں کے رہنے والے بھی استفادہ حاصل کرسکیں

حقیقتاً یہ کتاب میری طبی زندگی کے عمل کا مغزیا روح اور ہر ایک بات کو اپنے علم اور تجربہ کی رو سے بہایت دیانت داری اور ایمان داری سے لکھا ہے انشاء اللہ آپ اسے پڑھ کر اور اسے معمول بنانے کے بعد ہماری محنت اور صداقت و افادیت کی داد دیں گے اور دل و جان سے خوش ہوں گے۔ (مصنف حکیم ڈاکٹر محمد رفیق حجازی )