READER'S CLUB
Kanzul Mujarbat 3 Jild / کنزالمجربات (۳ حصے)
Quantity:
کنزالمجربات (۳ حصے)
استاذ الحکماء حکیم محمد عبداللہؒ(جہانیاں والے)
دور حاضر کی اہم ترین طبی تصنیف
¤ ۱۹۲۵ سے اب تک ایک لاکھ کے لگ بھگ بکنے والی واحد طبی کتاب۔
یہ کتاب تعریف و تعارف سے مستغنی ہے۔ فن حکمت سے ذرا سی شدبد رکھنے والا شخص بھی اس کتاب کو ایک عزیز دوست کے طور پر پہچانتا ہے۔ استاذ الحکمائؒنے علم الامراض کی بے پناہ وسعتوں اور بہترین مجربات کی گہرائیوں کو انتہائی سلیس اور سادہ زبان میں اس طرح بیان کیا ہے جیسے کوزے میں دریا بند کر دیا ہو۔ اس کتاب کے مطالعہ کے بعد بلامبالغہ لاکھوں افراد اپنا اور اپنے احباب کا علاج کر چکے ہیں اور ہزاروں افراد نے حکمت کو بطور پیشہ اختیار کیا ہے۔ اس گراں قدر تصنیف کی عزت افزائی کے طور پر اس کا ایک نسخہ لندن لائبریری نے محفوظ کر لیا ہے۔ طبیب حضرات، کم تعلیم یافتہ اصحاب، طبی امداد سے خالی دور دراز قریوں میں بسنے والے اور خانہ دار مستورات کے لیے یکساں مفید ہے۔ سر سے پائوں تک تمام امراض کی تشریح، اسباب، علامات اور مجرب المجرب نسخے۔ ہر حصہ اپنی جگہ ایک مکمل کتاب۔
کنزالمجربات 3 علیحدہ بیروتی معیاری جلدوں میں
جلد اول 539 نسخہ جات، جلد دوم 343 نسخہ جات جلد سوم 578 نسخہ جات