READER'S CLUB
Laboratory Test Guide / لیبارٹری ٹیسٹ گائیڈ
Quantity:
کتاب کا نام: لیبارٹری ٹیسٹ گائیڈ (LABORATORY TEST GUIDE)
مصنف: ڈاکٹر محمد مستنصر( GENIUS WORLD RECORD HOLDER)
.................................................
آج کی جدید میڈیسن کا انحصارٹیسٹوں پر ہے۔ایک اچھے معالج کے لئے ضروری ہے کہ وہ ٹیسٹ کروا سکے اور ان کی اہمیت کو سمجھ
سکے۔اسی ضرورت کو مدنظر رکھتے ہوۓ اس کتاب میں مختلف بیماریوں کی تشخیص کے لئے کروائے جانے والے ٹیسٹ دیئے گئے ہیں اور
ان ٹیسٹوں کی رپورٹ کے بارے میں بیان کیا گیا ہے ۔
ی کوشش کی گئی ہے کہ انسان کی تمام طبعی حالتیں نوزائیدہ بچہ بچپن نو جوان بڑھاپا مردعورت اور عمل میں مختلف کیمیائی تبدیلیوں
کے بارے میں معلومات دی جائیں ۔
: مختصر فہرست
CBC کب کروائی جاۓ
خون کا نہ جمنااور جسم سے بہنا
پلیٹ لٹ کاؤنٹ
خون جمنے کا ٹائم
خون جمنے کے ٹائم میں اضافہ
پروگرام بن ٹائم
اے پی ٹی ٹی
یورن کا ٹیسٹ
تفصیل فزیکل کریکٹرسٹکس آف یورن
یورن کی مقدار
پروٹین کا ٹیسٹ
گلوکوز کا ٹیٹ
بورن میں خون آنا
WBC Cell Casts/9/WBC
گرام پازیٹو جراثیم
گرام نیکٹیو کوکائی
مائی کو بیکٹیریم ٹیوبر کیولوسر
ٹیوبرکلین ٹیسٹ
نفیکشن کرنے والے جراثیموں کے ٹیسٹ
جراثیم کا کلچر
کلچر کے لئے سیمپل کولیکشن
کلچر کب کروایا جاۓ؟
وڈال ٹیسٹ
وڈال ٹیسٹ رپورٹ
سی-بی-ی
خون کے سرخ خلئے