Miyazam / میازم

READER'S CLUB

Miyazam / میازم

Sale priceRs.1,150.00 Regular priceRs.1,300.00
Save Rs.150.00
Quantity:
میازم۔۔۔۔مشکل ترین مسئلہ ۔آسان ترین حل
🔶۔ اصول میازم کے بغیر ہومیوپیتھی نامکمل ہے لیکن میازم ہر دور میں ایک پیچیدہ اور ناقابل فہم موضوع رہا ہے۔ پوشیدہ میازم کو زیر غور لائے بغیر مہلک، جان لیوا اور دائمی امراض کا علاج ممکن نہیں ہے۔اس لیے ایک کامیاب ہومیوپیتھ کے لیے یہ ضروری ہے کہ وہ میازم اور اس کے اسرار و رموز سے واقفیت رکھتا ہو۔ ڈاکٹر پرافل وجیاکر نےاس کتاب میں میازم جیسے مشکل ترین مسئلے کا آسان ترین حل پیش کیا ہے جس کی بدولت نہ صرف سادہ کیسز بلکہ ناامید اور لاعلاج بیماریاں بھی قابلِ علاج ہو جاتی ہیں۔
🔶کتاب کی اہم خصوصیات
🎯 اصولِ میازم کی فزکس، کیمسٹری ، بائیولوجی ، جنیٹکس، امیونالوجی اور ہیومن بائیو کیمسٹری کے معروف قوانین کے ذریعے تشریح ۔
🎯 تینوں میازم کا تفصیلی جائزہ۔
🎯۔ سورا، سائیکوسس اور سفلس جسمانی امراض۔
🎯 میازم اور جنیٹکس
🎯۔ میازمیٹک کانسٹی ٹیوشن
🎯۔ خوابوں کے ذریعے میازم کا تعین۔
🎯۔ امراض کے ذریعے میازم کی پہچان۔
🎯 دواؤں کی میازمیٹک علامات۔
🎯 دواؤں کے انتخاب میں میازم کی اہمیت
🎯 میازم کی شناخت ، علامات اور علاج کی بارے میں پہلی بار تفصیلی معلومات۔
🎯 نئے ہومیوپیتھس کے لیے آسان فہم انداز۔