Naturopathy / نیچرو پیتھی

READER'S CLUB

Naturopathy / نیچرو پیتھی

Sale priceRs.550.00 Regular priceRs.600.00
Save Rs.50.00
Quantity:

"نیچرو پیتھی 
ڈاکٹر صدیق ہاشمی

انسان نے جب بھی فطرت کے اصولوں سے ہٹ کر نظام ہستی کو چلانے کی کوشش کی اس کے راستے میں عدم آگیا۔ اسی طرح انسان نے جب جسمانی بگاڑ کو غیر فطری طریقہ سے درست کرنے کی کوشش کی بگاڑ کی قوتوں کو مزید سہار املا۔  تعمیر کی بجائے تخریب کا تناسب بڑھ گیا۔  بگاڑ کو درست کرنے کے لئے فطری طریقہ اختیار کرنا قدرت کے وسائل کی معاونت حاصل کرنا ہے۔ اسی معاونت کو حاصل کرنے کی کوشش اس کتاب نیچرو پیتھی میں کی گئی ہے۔اس کتاب میں وٹامنز سے علاج ، معدنیات سے علاج، جڑی بوٹیوں سے علاج ، پانی سے علاج، ورزش ، مالش اور غذا و پرہیز کے ذریعہ انسانی زندگی کی اصلاح کی کوشش کی گئی ہے۔
قیمت 500
صفحات 232"